ETV Bharat / state

Teenager Found Hanging : بڈگام میں 15 سالہ لڑکا لٹکا ہوا پایا گیا - لڑکے کو ضلع اسپتال بڈگام منتقل کیا گیا

لڑکے کو ضلع اسپتال بڈگام منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔ Teenager Found Hanging

ڈگام میں 15 سالہ لڑکا لٹکا ہوا پایا گیا
ڈگام میں 15 سالہ لڑکا لٹکا ہوا پایا گیا
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 8:23 AM IST

بڈگام : جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے میں ایک نو عمر لڑکے (نام چھپایا گیا ہے) کو لٹکا ہوا پایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کھار پورہ خانصاحب کے کا 15 سالہ نو عمر لڑکے کو علاقے کے ککر موڈ کے قریب لٹکا ہوا پایا گیا جس کے فوراً بعد مزکورہ لڑکے کو نزدیکی سب ضلع اسپتال خانصاحب لے جایا گیا جہاں سے پھر اسے ضلع اسپتال بڈگام منتقل کردیا گیا ۔

ضلع اسپتال بڈگام میں ڈاکٹروں نے مزکورہ لڑکے کا طبی معائنہ کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ فل فور اس واقع کی وجوہات کا پتا نہیں چلا ہے البتہ پولیس سٹیشن خانصاحب نے اس کا سنگین نوٹس لیتے ہوئے کاروائی شروع کر دی ہے۔doctors declared him brought dead

لڑکے کی طبی اور قانونی لوازمات پورہ کرنے کے بعد لاش کو تدفین کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : SPO Found Dead in Doda: ڈوڈہ کے بھدرواہ میں ایس پی او کی لاش بر آمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.