ETV Bharat / state

Six year old Electrocuted to Death: بڈگام میں کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچہ ہلاک

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک 6سالہ بچہ کی موت Boy Electrocuted to death in Budgamواقع ہو گئی۔

بڈگام میں کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچہ ہلاک
بڈگام میں کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچہ ہلاک
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 2:13 PM IST

بڈگام: خانصاحب علاقے مجھ پتری علاقے میں بدھ کو اُس وقت کہرام مچ گیا جب ایک 6 سالہ بچہ اپنے رہائشی مکان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت واقع ہو گئی۔ Six year old Electrocuted to Death in Budgamپولیس ذرائع کے مطابق کرنٹ لگنے کے بعد بچہ کو اہل خانہ نے فوری طور بے ہوشی کی حالت میں سب ضلع اسپتال خانصاحب پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے پہلے ہی بچے کی موت واقع ہو چکی تھی۔

فوت ہوئے بچے کی شناخت عزیز حمید شیخ ولد عبدالحمید شیخ ساکنہ مجہء پتری، خانصاحب، بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔ Boy Electrocuted to death in KhanSahab Budgamبڈگام پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں مقددمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے وہیں طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.