ETV Bharat / state

Awareness Programme in Budgam: بڈگام میں نہرو یووا کیندر کی جانب سے تربیتی و آگاہی پروگرام - بڈگام نہرو یووا کیندر آگاہی پروگرام

نہرو یووا کیندر کی جانب سے ضلع بڈگام میں منعقد کیے گئے پروگرام Nehru Yuwa Kendra Organised Awareness Programme in Budgam کے دوران طلبہ کو مختلف شعبہ جات کی جانب سے وضع کی گئی فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔

Nehru Yuwa Kendra Organised Awareness Programme in Budgam

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 5:48 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نہرو یووا کیندر نے بی ایچ ایس ایس بڈگام کے صحن میں ’’نیبرہڈ یوتھ پارلیمنٹ‘‘ عنوان سے یک روزہ پروگرام کا اہتمام Nehru Yuwa Kendra Organised Awareness Programme in Budgam کیا۔

منتظمین کے مطابق پروگرام کا مقصد نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرسکیں۔

پروگرام کے دوران طلبہ کو مختلف شعبہ جات کی جانب سے وضع کی گئی فلاحی اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ’’نوجوانوں کو معاشرے کے مختلف سماجی و اقتصادی مسائل سے آگاہ ہونا چاہیے اور انتظامیہ کو اس بارے میں انہیں آگاہی فراہم کرنی چاہیے تاکہ متعلقہ محکمہ معاشرے کے وسیع تر مفاد کے لیے ایسے مسائل پر بھر پور طریقے سے کام کر سکیں۔‘‘

پروگرام میں ای ڈی ڈی سی بڈگام، اے ڈی ایمپلائمنٹ اور مختلف محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے افسران نے خطاب کیا۔ پروگرام میں ڈی ڈی سی بڈگام، اے ڈی ایمپلائمنٹ سمیت ضلع بڈگام کے مختلف محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے افسران کے علاقہ طلبہ کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.