ETV Bharat / state

Militants Attacked Police station Budgam: نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکا - تازہ خبر بڈگام پولیس

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا گیا۔ حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔Militants Attacked Police station Budgam

militants-attacked-police-station-budgam-no-causality-reported
نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکا
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 10:13 PM IST

Updated : Apr 19, 2022, 10:42 PM IST

بڈگام :تفصیلات کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا گیا۔ تاہم گرینیڈ پولیس اسٹیشن کے باہر کے دروازہ پر پھٹ گیاMilitants Attacked Police station Budgam۔ مسلح افراد نے گرینیڈ حملے کے بعد فائرنگ بھی کی۔

نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ پھینکا

حملے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ اس حملے کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے گولیوں کے کچھ راؤنڈ فائر کیے۔مسلح افراد اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر بھاگنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Apr 19, 2022, 10:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.