ETV Bharat / state

Mumkin Scheme سیلف ایمپلائمنٹ اسکیمز کے نفاذ کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ کے دوران ضلع بڈگام میں ملازمت کے اہل مگر بے روزگار نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے معاملات کو کمیٹی کے سامنے ممکن (MUMKIN) اور تیجسوینی اسکیم کے تحت منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ ڈی ڈی سی نے جائزہ لینے کے بعد MUMKIN اسکیم کے تحت 35 نئے کیسز اور تیجسوینی اسکیم کے تحت 18 کیسز کو منظوری دی۔ ‘J&K Youth Derive Success From Mumkin Scheme’

میٹنگ منعقد
میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:32 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر (ڈی ڈی سی) بڈگام ایس ایف حامد نے آج ضلع سطح پر عمل درآمد کمیٹی (ڈی ایل آئی سی) کی صدارت کی، جس میں بڈگام میں ممکن (MUMKIN) اور تیجسوینی (Tejaswini) خود روزگار اسکیمز کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے ابتدا میں نوڈل آفیسر مشن یوتھ (ڈی ڈی ایمپلائمنٹ) مشتاق احمد وانی نے دونوں اسکیموں کے پیش رفت کی موجودہ صورتحال کے بارے میں گفت و شنید کی۔ ‘J&K Youth Derive Success From Mumkin Scheme’

میٹنگ کے دوران ضلع بڈگام کے ملازمت کے اہل مگر بے روزگار نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے متعلق متعدد معاملات کو کمیٹی کے سامنے ممکن (MUMKIN) اور تیجسوینی اسکیم کے تحت منظوری کے لیے پیش کیاگیا،ڈی ڈی سی نے جائزہ لینے کے بعد MUMKIN اسکیم کے تحت 35 نئے کیسز اور تیجسوینی اسکیم کے تحت 18 کیسوں کو منظوری دی۔

مزید پڑھیں:Vehicles Distributed Under MUMKIN Scheme: ممکن اسکیم کے تحت مستحقین میں کمرشل گاڑیاں تقسیم

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل ضلع بڈگام میں MUMKIN کے تحت 269، مالی سال 2021-22 اور 22-23 میں تیجسوینی کے تحت 68 معاملات کو منظوری دی گئی ہے،میٹنگ میں جی ایم ڈی آئی سی ڈاکٹر محمد اشرف، سی پی او بڈگام، ڈی ڈی ایمپلائمنٹ بڈگام، مشتاق احمد وانی، اے آر ٹی او بڈگام، ایل ڈی ایم، ڈی ایس ڈبلیو او اور جے کے ای ڈی آئی بڈگام کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.