ETV Bharat / state

Man Crushed to Death by Train: بڈگام میں ٹرین نے ایک شخص کو کچل ڈالا - بڈگام پولیس

ضلع بڈگام میں ریلوے ٹریک کے نزدیک لاش Man Crushed to Death by Train in Budgamکی اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیا۔

بڈگام میں ٹرین نے ایک شخص کو کچل ڈالا
بڈگام میں ٹرین نے ایک شخص کو کچل ڈالا
author img

By

Published : Feb 21, 2022, 7:11 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیر کی سہ پہر چلتی ٹرین نے ایک شخص کو مبینہ طور کچل کر ہلاک Man Crushed to Death by Train in Budgamکر دیا۔

حکام نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص کی لاش ضلع بڈگام میں ریلوے ٹریک کے نزدیک پائی گئی اور لاش 69/0 to 70/2/3 کلو میٹر (بڈگام سینا سیکشن) کے قریب تھی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ وہ جائے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

بڈگام پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے، جبکہ انکی شناخت بھی کی جا رہی ہے۔

دریں اثناء، ہفتہ کی شام شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں 20سالہ نوجوان ٹرین کی ٹکر کے سبب فوت ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.