ETV Bharat / state

Illegal Soil Extraction in Budgam: بڈگام میں معدنیات کی غیر قانونی کان کنی کی تحقیقات کا حکم - مٹی کی غیر قانونی طور اور کھلے عام کھدائی

ضلع بڈگام کے سہہ پورہ علاقے میں کافی عرصے سے مٹی کی غیر قانونی طور اور کھلے عام کھدائی پر مقامی باشندوں نے متعلقہ حکام کو تنقید کا نشانہ Illegal Soil Extraction in Budgam بنایا۔

1
1
author img

By

Published : Apr 28, 2022, 5:01 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں غیرقانونی طور مٹی نکالنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے حکام نے جمعرات کو اس معاملے میں تحقیقات کا حکم دیا۔ Illegal Soil Extraction in Budgam سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بلدیاتی اداروں نے تحصیل ماگام کے سہہ پورہ علاقے میں غیر قانونی طور مٹی نکالنے کی شکایت موصول ہونے کے بعد اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سہہ پورہ علاقے میں کافی عرصے سے مٹی کی غیر قانونی طور اور کھلم کھلا کھدائی اور لوٹ مار جاری ہے۔ Inquiry ordered in to Illegal Soil Extraction in Budgam انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کی جانب سے غیر قانونی طور مٹی کی کھدائی اور کھلے عام لوٹ مار میں آفیشلز کی بھی ساز باز ہے ’’معدنیات کی لوٹ آفیشلز کے آشیرواد کے بغیر ممکن نہیں ہے۔‘‘

اربن لوکل باڈیز (یو ایل بی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ انکوائری رپورٹ جلد ہی منظر عام پر آنے کی امید ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف مناسب کارروائی Inquiry ordered in to Illegal Soil Extraction بھی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں: Illegal Mineral Extraction In Budgam: بڈگام میں غیر قانونی طور پر معدنات نکالنے والوں کیخلاف کارروائی، دس افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.