ETV Bharat / state

National Flag Hoisted in Soibugh سوبگ بڈگام میں پہلی بار قومی پرچم لہرایا گیا

سوئبگ بڈگام کا ایک حساس علاقہ ہے کیونکہ اس علاقے میں پاکستان میں بیٹھے ہزب المجاہدین کے چیف سید صلاح الدین کی رہائش گاہ ہے اور یہاں ترنگا لہرانا انتظامیہ کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔ National Flag Hoisted in Soibugh

سوبگ بڈگام میں پہلی بار قومی پرچم لہرایا گیا

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 3:22 PM IST

بڈگام: آزادی کے 75ویں سال مکلمل ہونے کے موقع پر جہاں ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا جاریا ہے تو وہیں جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے سوئیبگ علاقے میں آزادی ملنے کے بعد پہلی بار زبردست جوش و جذبے کے ساتھ ترنگا لہرایا گیا۔ اس موقع پر بی جے پی لیڈر اشرف آزاد نے ترنگا لہرایا۔ National Flag Hoisted in Soibugh

سوبگ بڈگام میں پہلی بار قومی پرچم لہرایا گیا

اطلاعات کے مطابق تقریب میں دو آر آر کے میجر امندیپ سنگھ، پولیس کے افسران اور اسکول کے بچوں کے علاوہ مقامی لوگ بھی موجود رہے۔ اس علاقے میں ایچ ایم کے سپریمو سید صلاح الدین کی رہائش گاہ ہے اور اس علاقے میں ترنگا لہرانا بڑی کامیابی ہے۔ سوئیبگ کے مرکزی چوک میں قومی پرچم لہرانے کے دوران لوگوں میں جوش و خروش دیکھا گیا۔

واضح رہے سوئبگ بڈگام کا ایک حساس علاقہ ہے کیونکہ اس علاقے میں پاکستان میں رہ رہے حزب المجاہدین کے چیف سید صلاح الدین کی رہائش گاہ ہے اور یہاں ترنگا لہرانا انتظامیہ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ آج اس علاقے میں آزادی کے موقع پر کافی تعداد میں اسکولی بچوں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Independence Day Celebrations بونيار میں 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ یوم آزادی پرملک کے مختلف حصوں میں ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔ آزادی کی تقریبات منانے کے سلسلے میں آج جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر قومی پرچم لہرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.