ETV Bharat / state

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار - نوجوان نشہ آور مرکبات

وادی میں منشیات کا استعمال تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور نفسیاتی معالج کہتے ہیں کہ نوجوان نشہ آور مرکبات کے استعمال کے نتیجے میں جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی امراض کا شکار ہوچکے ہیں۔

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 9:54 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں منشیات سمیت ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بڈگام پولیس کی ایک ٹیم نے مشتبہ شخص کو روکا اور ان کی تلاشی کی جس دوران ان کی تحویل سے 12 کلو چرس اور خشخاش ضبط کیا۔
گرفتار شدہ شخص کی شناخت اعجاز احمد ملک کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ وادی سے منشیات کو ختم کرنے کے سلسلے میں شروع کی مہم کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کاروئیاں عمل میں لائی جا رہی ہے اور منشیات اسملنگ کو روکنے کے لیے جگہ جگہ پولیس ناکے لگا رہی ہے۔

وادی میں منشیات کا استعمال تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور نفسیاتی معالج کہتے ہیں کہ نوجوان افیون، چرس، ہیروئین، کوکین، بھنگ، براؤن شوگر، کئی دوسرے نامعلوم نشہ آور مرکبات کے استعمال کے نتیجے میں جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی امراض کا شکار ہوچکے ہیں۔

منشیات کے متاثرین کے علاج کے لیے وادی کے مختلف علاقوں میں ڈرگ ڈی-ایڈکشن مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ وہیں منشیات سے سماج پر مرتب ہونے والے مضر اثرات سے متعلق ہر ماہ آگاہی پروگرام کا انعقاد کیے جاتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.