ETV Bharat / state

DC Budgam Visits NIFT Campus Ompora شیخ پورہ میں واقع این آئی ایف ٹی کیمپس کا ڈی سی بڈگام نے دورہ کیا - متعدد منصوبوں کا جائزہ لیا

این آئی ایف ٹی (NIFT) کیمپس کو ایک باوقار منصوبہ قرار دیتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ تمام بلاکس بشمول اکیڈمک بلاک، لینڈ اسکیپنگ اور لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاسٹلز پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جانا چاہیے۔ DC Budgam visits NIFT Campus ,PRIs Accommodation site at Shiekhpora

ڈی سی بڈگام نے دورہ کیا
ڈی سی بڈگام نے دورہ کیا
author img

By

Published : Dec 24, 2022, 4:07 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈپٹی کمشنر بڈگام ایس ایف حامد نے آج نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنالوجی (این آئی ایف ٹی) کے کیمپس اور شیخ پورہ میں زیر تعمیر مخصوص رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ این آئی ایف ٹی (NIFT) کیمپس کے دورے کے دوران، ڈی سی نے اکیڈمک کم ایڈمنسٹریٹو بلاک، آڈیٹوریم انکیوبیشن، کینٹین، بوائز اینڈ گرلز ہاسٹلز، گیسٹ ہاؤس،کمیونٹی سنٹر، لینڈ اسکیپنگ،باؤنڈری وال اور کیمپس میں جاری دیگر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ PRIs Accommodation site at Shiekhpora

ڈی سی بڈگام نے دورہ کیا

این آئ ایف ٹی (NIFT) کیمپس کو ایک باوقار منصوبہ قرار دیتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ تمام بلاکس بشمول اکیڈمک بلاک، لینڈ اسکیپنگ اور لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاسٹلز پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گرلز ہاسٹلز کے باقی ماندہ کاموں کو جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ لڑکیوں کو ہاسٹل کی عمارت میں منتقل کیا جا سکے۔

ڈی سی نے اس بات پر زور دیا کہ قومی سطح کے پراجیکٹ پر کام کے عمل کو مربوط طریقے سے انجام دیا جانا چاہیے اور اس (کام) کو کسی بھی صورت میں روکا یا تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر NIFT جاوید احمد وانی، ایگزیکٹو انجینئر سڈکو اور دیگر متعلقہ افسران ڈی سی کے ہمراہ تھے۔

بعد ازاں ڈی سی نے شیخ پورہ میں زیر تعمیر پی آر آئز کے لئے تعمیر کئے جا رہے رہائش گاہ پراجیکٹ کا بھی دورہ کیا،ڈی سی نے قاضی باغ میں 23 کروڑ روپے کے ٹرانزٹ ایکموڈیشن پروجیکٹ کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ایگزیکٹیو انجینئر آر اینڈ بی بڈگام نے بتایا کہ ٹرانزٹ رہائش پر کام کا ٹنڈر ہو چکا ہے اور پراجیکٹ پر کام جلد از جلد شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:DC Budgam Visits Khansahab: ڈی سی بڈگام نے کیا خانصاحب علاقے کا دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.