ETV Bharat / state

NIFT Campus Budgam ڈی سی بڈگام نے این آئی ایف ٹی کیمپس کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ایس ایف حامد نے منگل کے روز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنالوجی سڈکو کیمپس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران موصوف نے پروجیکٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا اور محعلقہ ایجنسی کو اس پروجیکٹ کو مقرر وقت میں مقرر کرنے کی ہدایت کی۔DC Budgam Visits NIFT Campus

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 5:29 PM IST

dc-budgam-visited-National institute of fashion technology -campus-budgam
ڈی سی بڈگام نے این آئی ایف ٹی کیمپس کا دورہ کیا

بڈگام: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) بڈگام، ایس ایف حامد نے منگل کے روز نے آج نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹکنالوجی (این آئی ایف ٹی)، سڈکو بڈگام کے کیمپس کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ایگزیکٹیو انجینیئر سڈکو اور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔ دورہ کے دوران ڈی سی نے پروجیکٹ کے کام کاج اور پیشرفت کا معائنہ کیا۔ DC Budgam Visits NIFT Campus

اپنے دورے کے دوران ڈی سی نے اکیڈمک کم ایڈمنسٹریٹو بلاک، آڈیٹوریم انکیوبیشن، کینٹین، بائز اینڈ گرلز ہاسٹلز، گیسٹ ہاؤس، کمیونٹی سنٹر، لینڈ سکیپنگ، باؤنڈری وال اور دیگر متعلقہ تعمیراتی کاموں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈی سی نے متعلقہ افسران کو تمام بلاکس بشمول اکیڈمک بلاک، لینڈ سکیپنگ اور لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاسٹلز پر کام مقررہ وقت میں مکمل ہو جانا چاہیے۔

ڈی سی نے کہا کہ قومی سطح کے پراجیکٹ پر کام کا عمل مربوط طریقے سے چلایا جائے اور اس (کام) کو کسی بھی صورت میں روکا یا تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ڈی سی نے متعلقہ افراد کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ اور ہفتہ وار کام کی پیشرفت رپورٹ پیش کریں اور تمام جاری کاموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کو یقینی بنانے کے لیے افرادی قوت میں اضافہ کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ کیمپس میں مختلف کورسز میں داخلہ لینے والے طلبہ کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائی گی۔

مزید پڑھیں: Status Of Schemes In Budgam ڈائریکٹر آر ڈی ڈی کشمیر نے بڈگام میں مختلف اسکیموں کے نفاذ کی صورتحال کا جائزہ لیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.