بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر، ایس ایف حامد، نے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران ڈی سی بڈگام نے ’’جن ابھیان‘‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس ضمن میں متعلقہ افسران سے سبھی اسکیمز کے بارے میں جاری پیش رفت کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔
میٹنگ کے دوران ڈی سی نے دیہی ترقیاتی محکمہ کے افسران کو گرام پنچایت ترقیاتی منصوبہ کو کنورجنس موڈ میں تیار کرنے اور اسے حتمی شکل دینے کی ہدایت دی۔ میٹنگ کے دوران ڈی سی بڈگام نے کہا کہ ’’ہر پنچایت میں ڈیجیٹل جے اینڈ کے اور اس کی آن لائن خدمات کے بارے میں ہورڈنگز کے ذریعے عوام تک آگاہی پہنچانے کے ساتھ ساتھ دیواروں پر پوسٹرز اور پینٹنگز کی وساطت سے لوگوں کو آگاہ کیا جائے۔‘‘Jan Abhiyan in Budgam
مزید پڑھیں: DC Budgam Approves 53 DLTFC cases ڈی ایل ٹی ایف سی اسکیم کے تحت 53 کیسز کو منظوری