ETV Bharat / state

TET Candidates Protest Against the Government: ٹی ای ٹی امیدواروں کا حکومت کے خلاف احتجاج - Raj Bhavan March of Urdu Bangla TET Candidates

اردو بنگلہ اسپیشل ٹی ای ٹی امیدوار نے اپنے رزلٹ کے حوالے سے حکومت کے خلاف احتجاج کی شکل میں پٹنہ سائنس کالج سے راج بھون تک پیدل مارچ Raj Bhavan March of Urdu Bangla TET Candidates کیا۔

ٹی ای ٹی امیدواروں کا حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 7:34 PM IST

پٹنہ: بہار میں اردو بنگلہ اسپیشل ٹی ای ٹی امیدوار گزشتہ سات سالوں سے اپنے رزلٹ کے حوالے سے حکومت کے خلاف مسلسل احتجاج کررہے ہیں۔ اسی ضمن میں پھر ایک بار دس ہزار کے تعداد میں "اردو بنگلہ اسپیشل ٹی ای ٹی امیدواروں نے پٹنہ سائنس کالج سے راج بھون تک پیدل مارچ کیا Raj Bhavan March of Urdu Bangla TET Candidates ہے۔ اس سلسلے میں ٹی ای ٹی امیدواروں کا کہنا ہے کہ بہار بورڈ کی غلطی کی وجہ سے کامیاب 12000 اردو بنگلہ ٹی ای ٹی امیدواروں کو میرٹ لسٹ میں نام آنے کے بعد فیل کر دیا گیا، ٹی ای ٹی یونین کے ریاستی صدر مفتی حسن رضا امجدی نے کہا کہ 'حکومت نے مسلم سمجھ کر پاس امیدواروں کو فیل کیا ہے، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت کو اردو سے کس قدر نفرت TET Candidates protest against the Government ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

مفتی امجدی نے کہا کہ 'امیدواروں کے حق میں سپریم کورٹ سے لیگل اپینین ملنے کے بعد بھی رزلٹ جاری نہیں کیا جارہا ہے، رزلٹ کے انتظار میں کتنے امیدواروں کی عمر تجاوز کر گئی، کتنے امیدواروں کے گھر فاقہ کشی کی نوبت ہے، اب ہم امیدواروں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، حکومت کیا چاہتی ہے اب اسے واضح کرنا پڑے گا، پھر ہم لوگ آگے کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.