ETV Bharat / state

Operation of Five Disabled Students of Gaya: محکمہ ایجوکیشن کے ذریعے پانچ معذور طالب علم کا اپریشن - Free operation for disabled students of Gaya

بہار محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے گیا ضلع کے مختلف سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم 5 معذور بچوں کا آپریشن Operation of Five Disabled Students of Gaya ریاستی حکومت کے خرچ پر کیا جائے گا۔

محکمہ ایجوکیشن کے ذریعے پانچ معذور طالب علم کا اپریشن

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 10:57 PM IST

بہار میں ضلع گیا کے پانچ اسکولی طالب علم کا محکمہ تعلیم آئندہ کل مفت آپریشن کرائے گا، یہ پانچوں طالب علم بچپن سے ہی معذور ہیں۔

محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے ضلع کے مختلف سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم ان 5 معذور بچوں کا آپریشن ریاستی حکومت کے خرچ پر ہوگا۔

محکمہ تعلیم کے Inclusive education Cell کے تحت ریاستی سطح پر " مہاویر آروگیہ سنستھان" میں ضرورت مند طالب علموں کی اصلاحی سرجری کی جاتی ہے اس دوران آپریشن اور علاج کے تمام اخراجات محکمہ تعلیم برداشت کرتا ہے۔

سرجری کے لیے منتخب بچوں کو پٹنہ بھیج دیا گیا ہے ان کے ساتھ ان کے والدین اور ٹیچر بھی پٹنہ گئے ہیں۔ ڈی پی او پرائمری ایجوکیشن اور سروسکشا ابھیان افسر اصغر عالم خان نے اس سلسلے میں منیجر مہاویر آروگیہ سنستھان پٹنہ کو لیٹر بھی بھیج دیا ہے جس میں منتخب بچوں کی فہرست فراہم کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

بہار ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل گیا کے اے پی او کم ڈسٹرکٹ نوڈل افسر آصف علی نے بتایا کہ کلاس 6 ویں سے بارہویں جماعت کے ویسے بچے جو چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا کرتے ہیں اور وہ سرجری سے ٹھیک ہوسکتے ہیں تاہم مالی تنگیوں کی وجہ سے وہ اپنا آپریشن نہیں کراسکتے ہیں ایسے ضرورت مند بچوں کا انتخاب ہاؤس ہولڈ سروے کی بنیاد پر سرجری کے لئے کیا گیا ہے ان سبھی بچوں کا پہلے سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم سے چیک اپ کرایا جاتا ہے اور اس کے رپورٹ کے بعد آگے کی کارروائی ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.