ETV Bharat / state

کشن گنج: منشیات کے ساتھ ایک شخص بنگال سرحد پر گرفتار - کشن گنج: منشیات کے ساتھ ایک شخص بنگال سرحد پر گرفتار

کشن گنج کا منشیات لے کر بنگال جارہے ایک منشیات فروش کو بنگال پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جس کے پاس سے تقریبا 21 لاکھ روپے کے منشیات برآمد ہوئے ہیں۔

کشن گنج: منشیات کے ساتھ ایک شخص بنگال سرحد پر گرفتار

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 4:24 PM IST

بہار کے ضلع کشن گنج کا منشیات فروش، ایک کنٹینر گاڑی سے منشیات لے کر بنگال جارہا تھا، اس دوران بنگال پولیس نے بہار بنگال سرحد کے قریب اسے گرفتار کرلیا، منشیات فروش کے پاس سے بنگال پولیس کو 21 لاکھ روپے کی کھانسی کے سیرپ برآمد ہوئے ہیں۔

اس ضمن میں اسلام پور ایس پی سچن مکر نے بتایا کہ ناکہ پر چیکنگ کے دوران ایک کنٹینر کو بہار بنگال سرحد سے کچھ فاصلے پر چیکنگ کے لیے روکا گیا اور کنٹینر کی تلاشی لی گئی تو کنٹینر سے بڑی تعداد میں کھانسی کی شیرپ برآمد ہوئی، موقع سے گاڑی میں سوار منشیات فروش اجے شاہ کو گرفتار کرلیا گیا اور پوچھ گچھ کی گءی تو اس نے خود کو ضبط سبھی کھانسی کی سیرپ کا مالک بتایا۔

ویڈیو
ایس پی نے بتایا کہ بنگلہ دیش میں بھی کھانسی کے سیرپ کا اسمگلنگ کیا جا رہا ہے۔ کنٹینر سے 14080 بوتل کھانسی کے سیرپ برآمد ہوئے ہیں، جس کی بازار میں قیمت 21 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

گرفتار ملزم کی شناخت اجے شاہ کشن گنج شہر کے چوڑی پٹی کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ جو کشن گنج اور سرحدی علاقوں میں طویل عرصے سے منشیات کا کاروبار کرتا تھا اور کشن گنج نوجوانوں کو آسانی سے منشیات فراہم کراتا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.