ETV Bharat / state

Goons Attack, Injures youth in Pattan: قاتلانہ حملہ میں نوجوان شدید زخمی، چھ ملزمان گرفتار - پٹن نوجوان پر قاتلانہ حملہ

شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں نوجوان پر قاتلانہ حملہ کے الزام میں پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Goons Attack, Injures youth in Pattan قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوئے نوجوان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

قاتلانہ حملہ میں نوجوان شدید زخمی، چھ ملزمان گرفتار

author img

By

Published : May 7, 2022, 8:38 PM IST

ضلع بارہمولہ کے پلہالن، پٹن علاقے میں غنڈوں کے حملے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ Goons Attack, Injures youth in Pattanذرائع کے مطابق پلہالن کے رہائشی نوید احمد راتھر نامی ایک شخص پر کچھ نوجوانوں نے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔Youth attacked by goons in, Injured Seriously ذرائع نے مزید بتایا کہ نوجوان کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں جس کے بعد اسے ٹراما ہسپتال پٹن منتقل کیا گیا جہاں اسکی نازک حالت کے پیش نظر اسے سرینگر کے سکمز صورہ اسپتال منتقل کیا گیا۔

پٹن پولیس نے اس ضمن میں فوری طور حرکت میں آکر کئی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ Youth Beaten to pulp in baramulla, Police Arrested six personsگرفتار کیے گئے افراد میں اشفاق احمد ڈار ساکنہ ٹینگ محلہ، پلہالن، عظیم احمد بٹ ساکنہ بھٹ محلہ پلہالن، سہیل حافظ ساکنہ نیو کالونی، پلہالن، شاہنواز احمد بٹ ساکنہ آستان محلہ، پلہالن، نفیس احمد بھٹ ساکنہ بھٹ محلہ، پلہالن اور سہیل رسول خان ساکنہ خان محلہ، پلہالن شامل ہیں۔

ایس ایس پی بارہمولہ نے بتایا کہ نوید احمد پر حملہ کے الزام میں اب تک چھ ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی انجام دی جائے گی۔ پلہالن پولیس نے قتل کی کوشش کے الزام میں نصف درجن نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر نمبر 138/2022 U/s 147, 323,307 درج کر لی ہے۔

مزید پڑھیں: سلطان پور: شرپسندوں نے مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا

پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے پر مقامی لوگوں نے پولیس کی سراہنا کی ہے۔ انہوں نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کیے جانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ دریں اثناء، معالجین کے مطابق نوید احمد کی حالت بدستور نازک بنی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.