ETV Bharat / state

Tripper Drivers Protest in Uri: بونيار میں ٹپر مالکان کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج - تازہ خبر بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ بونيار کے نورخا علاقے میں ٹپر مالکان نے آج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ ٹپر مالکان کے مطابق انتظامیہ ان سے روزگار چھینے کی تاک میں ہے جس کی وجہ سے مختلف آڈر نکال کر انہیں چلنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔ Tripper Driver Protest In Uri

tripper-driver-protest-in-uri-against-administration-jk-administration
بونيار میں ٹپر مالکان کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Apr 18, 2022, 6:36 PM IST

اوڑی:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ بونيار کے نورخا علاقے میں ٹپر مالکان نے آج انتظامیہ کے خلاف احتجاج Tripper Driver Protest In Uri کیا۔ ٹپر مالکان نے انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے بڑی گاڑیوں کے لیے یہاں سے بہت ساری رابطہ سڑک بند کی ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Roads Closed For Tippers In Uri

: بونيار میں ٹپر مالکان کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ اب انتظامیہ نے نیشنل ہائی وے کو جوڑنے والے روڈ اور پول کو بند کر دیا گیا ہیں جس کی وجہ سےانہیں آنے جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ڈرائیو نے کہا ہے کہ سڑک کو بند کرنے سے مال بردار ٹرک، ٹپر، اسکولی بسیں اور بڑی گاڑیاں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ٹپر مالک امتیاز احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو بے روزگاری کی وجہ سے ہم نے بینک سے قرضہ لے کر ٹیپر گاڑیاں لائی ہیں، تاہم اب انتظامیہ انہیں نئے نئے آڈر جاری کرکے تنگ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں چونے کی فیکٹری ہے اور انتظامیہ نے اس فیکڑی سائٹ کے روڈ کو بند کر کے ان سے روزگار چھین رہی ہے۔ ٹیپر مالکان نے کہا کہ ایک تو وہ روڈ ٹیکس بھی وقت پر ادا کرتے ہیں پھر بھی انتظامیہ انہیں ہراساں کرتی ہیں۔
ایک اور ٹپر ڈرائیور نے کہا ہم بہت پریشان ہیں پہلے ایک پل2016 میں بند کر دیا گیا تھا اب دو راستے اور بند کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ سے ان کے مشکلات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.