ETV Bharat / state

Suspected IED Detected: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد - شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے پٹن تحصیل

فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم کو پٹن میں سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ کے ساتھ کٹہ موڈ پر ممکنہ طور پر (آئی ای ڈی جیسا مادہ) ایک مشکوک چیز ملی۔ جس کے بعد ٹریفک کو روک دیا گیا ہے

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 9:31 AM IST

Updated : Jul 6, 2022, 11:27 AM IST

بارہمولہ : شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے پٹن تحصیل میں آج الصبح فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم کو پٹن سرینگر-بارہمولہ روڈ پر ایک مشتبہ چیز ملی۔جس کے فورا بعد فورسز نے ٹریفک آوا جاہی کو جزوی طور پر روک لگادی۔

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

سرکاری ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم کو پٹن میں سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ کے ساتھ کٹہ موڈ پر ممکنہ طور پر (آئی ای ڈی جیسا مادہ) ایک مشکوک چیز ملی۔ جس کے بعد ٹریفک کو روک دیا گیا ہے اور پولئس نے کہا اس مشکوک و مشتبہ چیز پر جوائنٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ (BDS) کام پر ہے۔

Suspected IED detected: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

یہ بھی پڑھیں : IED Recovered in Pulwama: پلوامہ میں 15 کلو آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو عسکریت پسند معاون گرفتار

Last Updated : Jul 6, 2022, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.