بارہمولہ : ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس اے آئی) نے آج کے روز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سرحدی علاقے بونيار کے ہندی نوشہرہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں چھاپا ماراSIA raids a residential house
اطلاعات کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) عسکریت پسندی کے سلسلے میں چھاپے ماری کر رہی ہے اسی لیے آج انہوں نے نوشہرہ کے ہندی علاقے میں چھاپا مارا
اطلاعات کے مطابق ریاض احمد چوہدری ولد عبدل راشد چوہدری کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے