ETV Bharat / state

Robbery in Zainagir Baramulla: نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اڑا لیے

زینہ گیر علاقے میں نقب زنی کی بڑھتی واردات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں نے حکام سے نقب زنوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لانی کی اپیل کی ہے۔Robbery in Sopore Zainagir

author img

By

Published : Aug 16, 2022, 5:49 PM IST

نقب زنوں نے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اڑا لیے

بارہمولہ: ضلع بارہمولہ کے ڈانگرپورہ، زینگیر علاقے میں نقب زنوں نے دوران شب ایک رہائشی مکان سے زیورات اڑا لئے۔ متاثرین نے دعویٰ کیا کہ نقب زنوں نے 12 لاکھ روپے مالیت کے زیورات سمیت نقدی اور قیمتی ملبوسات چوری کئے۔ متاثرین نے پولیس کو مطلع کیا اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔Jewellery Stolen during night in Zainagir Baramulla

متاثرین نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ نقب زن دوران شب کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اور زیورات لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مقامی باشندوں نے زینہ گیر علاقے میں نقب زنی کی بڑھتی واردات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں نقب زنی کی بڑھتی واردات کے سبب لوگ خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی اس طرح کی کئی واردات رونما ہو چکی ہیں اور اب نقب زنوں کو حراست میں نہیں لیا گیا۔ Robbery in DangarPora Zainagir

متاثرین نے پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے نقب زنوں کو حراست میں لینے اور مال مسروکہ برآمد کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.