ETV Bharat / state

Power Shortage in Sopore: زالورہ سوپور میں بجلی کی شدید قلت سے عوام پریشان - محکمہ بجلی کی آنکھ مچولی

زالورہ گاؤں میں بجلی کی ابتر صورتحال Power Shortage in Sopore سے لوگ پریشان ہے۔ محکمہ بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

سوپور: زالورہ سوپور میں بجلی کی شدید قلت سے عوام پریشان

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 2:14 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور سے بیس کلومیٹر کی دوری پر واقع زالورہ گاؤں Zaloora village in Sopore میں بجلی کی بتر صورتحال Power shortage سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

زالورہ سوپور میں بجلی کی شدید قلت سے عوام پریشان

سردیاں(Winters) آتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی Unscheduled Power Cuts شروع ہوجاتی ہے اس کڑاکے کی سردی میں بجلی پوری طرح نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'علاقے میں ابھی برف بھی نہیں ہوئی اور محکمہ بجلی نے ہمیں بجلی سے محروم رکھنا شروع کیا ہے۔'

انہوں نے حکومت اور محکمہ بجلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک گھنٹہ بجلی فراہم کی جاتی ہے جس کے سبب ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔'

لوگوں نے مزید بتایا کہ ایک طرف حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ 'ہم ہر گھر میں بجلی فراہم کرے گے لیکن دوسری طرف زمینی حقائق کچھ اور ہے۔'

یہ بھی پڑھیں : Power Cuts in Tral: ترال میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان

انہوں نے حکومت اور ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ ''ہمیں بجلی فراہم کی جائے تاکہ یہاں کے لوگوں کو مزید مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.