ETV Bharat / state

Protest Againest r&b: اوڑی میں محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف زبردست احتجاج - مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا

ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے پرن پیلن گجرناڑعلاقے کی سڑک گزشتہ دس برسوں سے زیر تعمیر ہے لیکن اس کا کام پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا ہے جس سے طلبا اور مریضوں کو بھی کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سے متعلق مقامی لوگوں نے محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف احتجاج کیا۔ People of Perenpella Gujar Nadh Uri Protest

Protest Againest r&b:
اوڑی میں محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف زبردست احتجاج
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 7:20 PM IST

بارہمولہ: اوڑی کے پرن پيلن کے گجر ناڑ علاقے کی رابطہ سڑک گزشتہ 12 سالوں سے خستہ حال ہے جس کی وجہ سے لوگ نالاں ہیں مقامی لوگوں نے محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف ناراضگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے کی سڑک گزشتہ کئی سالوں سے خستہ حال ہے جس کی وجہ سے ہمیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے bad condition of road people worried خاص کرکے طلبا اور مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہ سڑک تین کلو میٹر کی تعمیر ہونی تھی جو کہ دو کلومیٹر تک ہی تعمیر ہوئی ہے اور وہ بھی خستہ حال ہے اس گاؤں کی آبادی تقریبا 1000 افراد پر مشتمل ہے اور اس گاؤں میں 70 مکانات ہیں۔

اوڑی میں محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف زبردست احتجاج

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اس سے تعلق سے متعدد مرتبہ محکمہ آر اینڈ بی Protest Againest r&b کے دفتر کے چکر کاٹے لیکن ابھی تک اس بات کا کوئی اثر نہیں ہوا، انہوں نے گورنر انتظامیہ سے گزارش کی کہ ہمارے علاقے کی سڑک کو جلد سے جلد مکمل کی جائے۔مقامی باشندہ عبدالقیوم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دس برس قبل اس سڑک کا کام شروع کیا گیا تھا ابھی تک مکمل نہیں ہوا، محکمہ اور آر اینڈ بی نے اس سڑک کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ٹھیکیداروں نے اپنی مرضی سے کام کیا محکمہ کے کسی افسر نے آ کر دیکھا تک نہیں۔

صدیق احمد نے کہا کہ ہم ڈی سی اور ایس ڈی ایم اوڑی کے پاس بھی گئے ہماری کسی نے کوئی بات نہیں سنی جو بھی ٹھیکیدار کام کرنے آتا ہے وہ اپنے پیسے نکال لیتا ہے سڑک کو ایسے ہی چھوڑ دیتا ہے۔ایک اور شخص مظفر احمد نے کہا کہ ہم احتجاج آگے بھی کریں گے ہم سڑکوں پر اتریں گے محکمہ آر اینڈ بی نے ٹھیکے داروں کے ساتھ مل کر اس سڑک کا پیسہ ضائع کیا ہے۔اس سلسلے میں جب ہم نے محکمہ آر اینڈ بی کے ایک عہدیدار سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ جلد ہی ہم اس سڑک پر کام شروع کریں گے اور یہ مسئلہ جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.