ETV Bharat / state

Awareness Prog on Drug De-Addiction: سوپور لاء کالج میں منشیات کی روک تھام کے لیے یک روزہ سیمینار منعقد - seminar on drug de addiction at law college

مقررین نے کہا کہ 'ہمیں ایک ساتھ مل کر اپنے معاشرے کو اس بدعت سے نجات دلانی ہے تاکہ ہم اس وباہ سے اپنے بچوں کے علاوہ اپنے معاشرے کو پاک کرسکیں گے۔ کیونکہ دور جدید میں اگرچہ ہر سطح پر بیداری پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے لیکن زمینی سطح پر ہم پوری طرح سے ناکام ہوئے ہیں۔

سوپور لاء کالج  میں منشیات کی روکھتام کیلے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 1:29 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے لا کالج میں منشیات کی روکھتام کیلے بیداری مہم کے تحت ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا Awareness Prog on Drug De-Addiction۔

سوپور لاء کالج میں منشیات کی روکھتام کیلے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

نجی آرگنائزیشن جرنل سوشل ڈویلپمنٹ اور محکمہ سوشل ویلفیئر بارہمولہ کے اشتراک سے پروگرام کا اہتمام کیا گیاAwareness Prog on Drug De-Addiction۔

پروگرام کے دوران منشیات جیسی بدعت کو جڑ سے ختم کرنے کیلے مقررین نے اس پر روشنی ڈالیKashmir Drug Menace۔

پروگرام میں ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر بارہمولہ شوکت احمد، تحصیل سوشل ویلفیئر آفیسر سوپور فیاض احمد لون، چیئرپرسن لا کالج سوپور تمکینا، پرنسپل لا کالج سوپور اسحاق احمد، ڈی ڈی سی ممبر سنگرامہ ایڈوکیٹ عرفان حفیض لون، ٹریڈیرس فیڈریشن سوپور ہاشمت اللہ ہاشمی، جرنل سوشل ڈیولپمنٹ کے چیرمین پیر نورالحق، ساہل مظفر، اور سیول سوسائٹی وارپورہ کے چیرمین غلام محمد وار کے علاوہ لا کالج کے طلبا و طالبات نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

اس دوران مقررین نے کہا کہ 'ہمیں ایک ساتھ مل کر اپنے معاشرے کو اس بدعت سے نجات دلانی ہے تاکہ ہم اس وباہ سے اپنے بچوں کے علاوہ اپنے معاشرے کو پاک کرسکیں گے۔ کیونکہ دور جدید میں اگرچہ ہر سطح پر بیداری پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے لیکن زمینی سطح پر ہم پوری طرح سے ناکام ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Drug De Addiction Program in Pulwama: پلوامہ میں منشیات کے تدارک پر سیمنار کا اہتمام

انہوں نے مزید کہا کہ اس مصیبت سے اگر نجات دلانا ہے تو ہر ملت کے فرد پر ایک زمہ داری عائد ہوجاتی ہے کہ اپنے اپنے علاقہ میں ایک بیداری مہم کی جائے تاکہ آنے والی جو نئی نسل ہوگی ان کو بھی اس وباہ سے پوری طرح نجات حاصل ہوسکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.