ETV Bharat / state

Missing Sopore Found Dead: سوپور میں لاپتہ ہوئے نوجوان کی لاش برآمد - شمالی کشمیر

سوپور میں لاپتہ ہوئے ایک نوجوان کی لاش برآمد Missing Sopore Found Deadہونے کے بعد پولیس نے میت کو قانونی و طبی لوازمات کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا۔

Missing Sopore Found Dead: سوپور میں لاپتہ ہوئے نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : May 5, 2022, 12:28 PM IST

Updated : May 5, 2022, 2:04 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے سوپور قصبہ میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہوئے ایک نوجوان کی لاش جمعرات کی صبح پر اسرار حالات میں ایک باغ سے بر آمد ہوئی ہے۔ Missing Sopore Found Deadمقامی باشندوں کے مطابق عرفان نذیر شاہ ولد نذیر احمد شاہ ساکنپ نہر پورہ نامی ایک نوجوان کچھ روز قبل لاپتہ ہو گیا تھا۔ Missing youth Found Dead in Soporeاہل خانہ کی جانب سے بیسار تلاش کرنے کے باوجود اسکا کہیں اتہ پتہ نہیں چلا، وہیں جمعرات کو اسکی لاش سوپور میں ہی ایک باغ سے برآمد کی گئ۔

Missing Sopore Found Dead: سوپور میں لاپتہ ہوئے نوجوان کی لاش برآمد

باغ میں نوجوان کے لاش کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی سوپور پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور نوجوان کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Missing Sopore Found Dead Under Mysterious Conditions پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Missing Youth Found Dead in Ganderbal: کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

Last Updated : May 5, 2022, 2:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.