ETV Bharat / state

Job Fair Mela in Baramulla بارہمولہ میں جاب فیئر میلہ منعقد - نوجوانوں کو خود روزگار

بارہمولہ میں منعقد کیے گئے جاب فیئر میلہ میں نواجوں کو خود روزگار کمانے کی تلقین کی گئی وہیں انہوں مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔

بارہمولہ میں جاب فیئر میلہ منعقد
بارہمولہ میں جاب فیئر میلہ منعقد
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 11:50 AM IST

بارہمولہ: جنوبی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹر کی جانب سے ایک جاب فیئر (روزگار بخش) میلہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جاب فیئر میں میلہ میں جوائنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ، سرینگر، سمیت محکمہ کے دیگر افسران نے شرکت کی، جبکہ اس میلہ میں مختلف علاقوں سے آئے پڑھے لکھے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Job Fair Mela Organised in Baramulla

بارہمولہ میں جاب فیئر میلہ منعقد

جاب فیئر میلہ میں مختلف نجی کمپنیوں کے عہدیداروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے میلہ میں آئے نوجوانوں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ منتظمین کے مطابق میلہ میں شرکت کرنے والے نوجوانوں کو خود روزگار کے حوالہ سے بریفنگ کی گئی۔ نوجوانوں کو نوکریوں کے بجائے خود روزگار کمانے کی تلقین کی گئی وہیں اس دوران انہیں مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔Baramulla Job Fair Mela

منتظمین نے دعویٰ کیا کہ میلہ سے نوجوانوں کو کافی معلومات حاصل ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مزید پروگرامز کا انعقاد دور دراز علاقوں میں مستقبل میں بھی کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Job Fair Mela in Shopian شوپیان میں روزگار میلے کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.