تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے دلینہ علاقے میں نو بجے کے قریب نا معلوم افراد نے پولیس چوکی پر گرینیڈ داغا، جو سڑک کے کنارے جا کر پھٹ گیا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
گرینیڈ حملے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاشی شروع کر دی ہے۔