ETV Bharat / state

بارہمولہ میں بی ایس ایف کی گاڑی حادثہ کا شکار، پانچ اہلکار زخمی - بارڈر سیکیورٹی فورس

زخمیوں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر ونود کمار، ہیڈ کانسٹیبل مکیش کمار، ہیڈ کانسٹیبل طوطا رام، کانسٹیبل امن دیپ اور کانسٹیبل جل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

بارہمولہ میں بی ایس ایف کی گاڑی حادثہ کا شکار، پانچ اہلکار زخمی

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 5:57 PM IST

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بارڈر سکیورٹی فورس کے پانچ اہلکاروں سمیت ایک افسر اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ یہ حادثہ تھانہ شیری کے قریب پیش آیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 194 بٹالین بی ایس ایف کے اہلکار ایک گاڑی (جے کے 03-6804) میں محورہ سے بارہمولہ جارہے تھے کہ ڈرائیور نے گاڑی پر اپنا کنٹرول کھودیا۔

حادثہ میں ایک افسر سمیت بی ایس ایف کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں انہیں علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں کے ستواری میں ڈرون کی موجودگی کا دعویٰ

زخمیوں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر ونود کمار، ہیڈ کانسٹیبل مکیش کمار، ہیڈ کانسٹیبل طوطا رام، کانسٹیبل امن دیپ اور کانسٹیبل جل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بارڈر سکیورٹی فورس کے پانچ اہلکاروں سمیت ایک افسر اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ یہ حادثہ تھانہ شیری کے قریب پیش آیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 194 بٹالین بی ایس ایف کے اہلکار ایک گاڑی (جے کے 03-6804) میں محورہ سے بارہمولہ جارہے تھے کہ ڈرائیور نے گاڑی پر اپنا کنٹرول کھودیا۔

حادثہ میں ایک افسر سمیت بی ایس ایف کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں انہیں علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں کے ستواری میں ڈرون کی موجودگی کا دعویٰ

زخمیوں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر ونود کمار، ہیڈ کانسٹیبل مکیش کمار، ہیڈ کانسٹیبل طوطا رام، کانسٹیبل امن دیپ اور کانسٹیبل جل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.