ETV Bharat / state

Water Shortage in Sopore: سوپور میں پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان - پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان

بارہمولہ کے سوپور سے دس کلومیٹر کی دوری پر واقع ذنی پورہ تجر شریف میں مقامی لوگوں کو پانی کی شدید قلت Water Shortage کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی افراد گندے نالوں سے پانی پینے پر مجبور ہیں۔ Drinking Water Shortage in Sopore

Water Shortage in Sopore: سوپور میں پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 5:39 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور سے دس کلومیٹر کی دوری پر واقع ذنی پورہ تجر شریف کے لوگ پانی کی شدید قلت Drinking Water Shortage in Sopore سے کافی پریشان ہیں۔

Water Shortage in Sopore: سوپور میں پانی کی شدید قلت سے عوام پریشان

مقامی لوگوں کے مطابق ہمارے گاؤں میں پانی کی فراوانی ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ حکومت اور محکمۂ جل شکتی نے No Water Pipes in Sopore واٹر پائپس نصب نہیں کیے ہیں، جس کی وجہ سے گاؤں کی عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں کافی دور سے گندے نالوں سے پینے کا پانی لانا پڑتا ہے جو کہ بالکل ہی پینے کے قابل نہیں ہے، جس کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Water Shortage in Sopore

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Water Shortage in Zal pora: پینے کے پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے حکومت اور ضلع انتظامیہ سے رابطہ کیا کہ ان کے علاقے میں واٹر پائپس بچھانے کا کام شروع کیا جائے لیکن بدقسمتی سے آج تک ہماری کسی بھی بات پر غور نہیں کیا گیا۔ ہم ایک بار پھر حکومت اور محکمۂ جل شکتی کے عہدیداروں سے التماس کرتے ہے کہ ہمارے اس گاؤں میں Water Pipes in Sopore جلد از جلد بچائی جائے تاکہ ہمیں پانی مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.