بارہمولہ: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ علاقے کے تحصیلدار اور بیکن نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے آج ایک مہم کو سر انجام دیا۔ کاروائی کے دوران مقامی لوگوں سے کہا گیا کہ سرینگر مظفرآباد ہائی وے پر دونوں اطراف سے 74 میٹر کا فاصلہ ہونا چاہیے تاکہ کوئی گڑبڑ نہ ہو۔ تحصیلدار اور بیکن اہلکار نے کہا کہ 'ہم نے آج ابتدائی مہم چلائی ہے اور ہمیں امید ہے کہ عوام اور دکاندار اور عام لوگ اس بہتری کے لیے تعاون کریں گے۔' Demolition drive in sangrama baramulla
اس دوران مقامی لوگوں کے علاوہ دوکاندار حضرات کافی زیادہ پریشان ہوئے ہیں جب ان سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی کو کوئی بلڈنگ تعمیر کرنی ہوگی تو وہ پہلے میونسپل کارپوریشن سے پرمشن لائے تبھی وہ اس پر کام شروع کرسکتے ہیں۔ اگر ایسا نہیں کیا ہوگا تو چائے وہ کیوں نہ سرکاری ملازم بھی ہوگا اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گے اس سلسلے میں ہم پوری طرح سے لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرتے ہیں کہ بلڈنگ بنانے سے پہلے دس بار سوچ لیا کروں۔illegal construction in baramulla
یہ بھی پڑھیں: Demolition of illegal Buildings: انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی عمارت پر انہدامی کارروائی