ETV Bharat / state

Missing Youth Found Dead: شمالی قصبہ سوپور میں ایک باغ سے نوجوان کی لاش بر آمد - ایک سیب باغ میں ایک نوجوان کی لاش

ذرائع نے بتایا کہ سوپور کی نیو کالونی میں مقامی لوگوں نے جمعے کی صبح ایک سیب باغ میں ایک نوجوان کی لاش دیکھی اور فوری طور اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔ Dead body of a missing youth recovered

شمالی قصبہ سوپور میں ایک باغ سے نوجوان کی لاش بر آمد

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 4:37 PM IST

سری نگر:شمالی قصبہ سوپور کی نیو کالونی میں جمعے کی صبح ایک باغ میں22 سالہ نوجوان کی لاش پائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ سوپور کی نیو کالونی میں مقامی لوگوں نے جمعے کی صبح ایک سیب باغ میں ایک نوجوان کی لاش دیکھی اور فوری طور اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔ انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Dead body of a missing youth recovered from Sopore orchards

متوفی کی شناخت عمر فاروق شوشا ولد فاروق احمد شوشا ساکن نیو کالونی سوپور کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ Missing Youth Found Dead

یہ بھی پڑھیں : Missing Youth Found Dead in Ganderbal: کنگن، گاندربل میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.