ETV Bharat / state

DC Baramulla Visits Weervan Pandit Colony: ڈاکٹر سحرش اصغر نے پنڈت کالونی کا دورہ کیا - بارہمولہ کی پنڈت کالونی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سحرش اصغر نے افسران کے ہمراہ آج ویروان مہاجر پنڈت کالونی کا دورہ کیا۔ اس دوران پنڈتوں نے موصوفہ کے سامنے اپنے درپیش مسائل رکھے جس پر ڈی سی نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔DC Baramulla visits Weervan Pandit Colony

dc-baramulla-visits-weervan-pandit-colony
ڈاکٹر سحرش اصغر نے پنڈت کالونی کا دورہ کیا
author img

By

Published : May 17, 2022, 5:01 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر سعد سحرش اصغر نے آج ویروان مہاجر کالونی کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ مختلف محکموں کے افسران بھی شرکت تھے۔ موصوفہ نے وہاں مقیم پنڈتوں کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

ڈاکٹر سحرش اصغر نے پنڈت کالونی کا دورہ کیا

دورے کے دوران ڈی سی نے پنڈتوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کی۔ ڈی سی نے پنڈتوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ ہر سطح پر ان کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہیں۔
ڈاکٹر سحرش اصغر نے اس دوران تمام اعلی افسروں کو ہدایت دی کہ مہاجر کالونی کے اندر بنیادی سہولیات جن میں پانی ، بجلی، راشن کا پورا انتظامت کرے تاکہ ان کو کسی طرح کی پریشانیوں سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

مزید پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ گزشتہ ہفتے مشتبہ عسکریت پسندوں نے بڈگام کے چاڈورہ میں ایک کشمیری پنڈت کو گولی مار کر ہلاک کیا۔ اس ہلاکت کے بعد کشمیر میں مقیم پنڈتوں نے زبردست احتجاج کیا اور انتظامیہ سے پنڈتوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.