ETV Bharat / state

Baramulla URI Road Closed: بارہمولہ اوڑی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند - سفر کرنے سے قبل ٹریفک حکام سے رابطہ

حکام نے مسافرین سے کسی بھی شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک حکام سے رابطہ قائم کرنے کی تلقین کی ہے۔

بارہمولہ اوڑی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند
بارہمولہ اوڑی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند
author img

By

Published : Jul 28, 2022, 5:38 PM IST

بارہمولہ: سرحدی قصبہ اوڑی کے لگام علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے سبب مٹی کے تودے گر آنے اور شاہراہ کھسکنے کے سبب شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ Baramulla URI Road Closed for Traffic رابطہ سڑک بند ہونے کے سبب شاہراہ پر مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہو گئی ہیں۔ بیکن اہلکاروں کی جانب سے سڑک کو بحال کیے جانے کی کوششیں جاری ہیں۔

بارہمولہ اوڑی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

حکام نے بتایا کہ شاہراہ کی بحالی کا کام جاری ہے اور جلد ہی شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے قابل بنایا جائے گا۔ Baramulla URI Highway Closed واضح رہے کہ گذشتہ کئی روز سے بارشوں کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ سمیت مغل روڑ پر متعدد مقامات پر پتھر گر آنے کے سبب ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہے۔ حکام نے مسافرین سے کسی بھی شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک حکام سے رابطہ قائم کرنے کی تلقین کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.