ETV Bharat / state

Auto Rickshaw Driver Killed in Sopore حادثہ میں آٹو رکشا ڈرائیور ہلاک - حادثہ میں ایک آٹو رکشا ڈرائیور کی موت

شمالی کشمیر کے سوپور علاقہ میں پیش آئے دلدوز سڑک حادثہ میں ایک آٹو رکشا ڈرائیور کی موت واقع ہو گئی۔ Auto Rickshaw Driver Killed in North Kashmir

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 3:18 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سوپور کے ایک دور دراز اور پہاڑی علاقہ بوٹنگو، چیرہار میں ہفتہ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثہ میں آٹو رکشا ڈرائیور کی موت مواقع ہو گئی۔ مقامی باشندوں کے مطابق ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر آٹو رکشا ایک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں آٹو رکشا ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ Road Accident in Sopore, Auto Rickshaw Driver Killed

حادثہ میں آٹو رکشا ڈرائیور ہلاک

فوت ہوئے آٹو رکشا ڈرائیور کی شناخت مدثر احمد لون کے طور پر ہوئی ہے جو مقامی باشندہ ہے۔ پولیس کی ایک ٹیم موقع واردات پر پہنچی اور لوازمات کی تکمیل کے لیے میت کو سوپور سب ضلع اسپتال پنچایا۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ قانونی و طبی لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Motorcyclist Killed in Sopore: دلدوز سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

ادھر، سوپور پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.