اوڑی:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقی اوڑی میں سکیورٹی فروسز نے تلاشی کارروائی کے دوران ہتھیار و اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔۔Arms And Ammunition Recovered In Uri
ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاع کے مطابق اوڑی کے سرحدی گاؤں چونڈا میں پولیس اور فوج نے تلاشی کارروائی انجام دی۔ تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز کو گولہ بارود و ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں: Arms Recovered In LOC اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود سمیت منشیات برآمد، پولیس
واضح رہے کہ 2 دسمبر کو پولیس نے فوج کی مدد سے سرحدی قصبہ اوڑی کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔Arms Recovered In LOC