ETV Bharat / state

Man Found Dead in Sopore: سوپور میں چالیس سالہ شخص مردہ پایا گیا - شمالی کشمیر لاش برآمد

ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں 40 سالہ شخص کی لاش بر آمد ہونے کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا۔ Man Found Dead in Sopore

سوپور میں 40سالہ شخص اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا

author img

By

Published : May 6, 2022, 12:19 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmir کے بارہمولہ ضلع کے ڈانگرپورہ، سوپور میں ایک 40 سالہ شخص مشتبہ حالت میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ Man found Dead in Sopore گرچہ اہل خانہ نے انہیں فوری طور ایس ڈی ایچ سوپور پہنچایا تاہم وہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ Man Found Dead in Sopore

سوپور میں 40سالہ شخص اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا

متوفی کی شناخت منظور احمد ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن ڈانگر پورہ، سوپور کے طور پر ہوئی ہے۔ Sopore Man Mysteriously found Dead متوفی کے رشتہ داروں کے مطابق اُس نے اپنی اہلیہ کو بچوں کے ساتھ علیحدہ سونے کی گزارش کی اور خود دوسرے کمرے میں چلا گیا۔ رشتہ داروں کے مطابق کچھ دیر بعد ہی انہوں نے منظور احمد کو کمرے میں مردہ پایا۔

مزید پڑھیں: Missing Sopore Found Dead: سوپور میں لاپتہ ہوئے نوجوان کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.