ETV Bharat / state

1971 50th Anniversary: آرمی گڈول اسکول بونیار میں وجے دیوس پر تقریب - سوارنم وجے دیوس بونیار اوڑی

ضلع بارہمولہ کے بونیار، اوڑی Army Goodwill School Boniyar میں سوارنم وجے دیوس تقریب کے دوران فوجی اہلکاروں نے 1971 کی جنگ 1971 50th Anniversary کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کیے اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بھی ان کے نقش قدم پر چلیں۔

1971 50th Anniversary: آرمی گوڈول اسکول بونیار میں تقریب منعقد

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 4:22 PM IST

ضلع بارہمولہ کے بونيار، اوڑی کے آرمی گوڈول اسکول Army Goodwill School Boniyarمیں1971 کی جنگ میں بھارتی فوج کی شاندار کامیابی کی 50 ویں سالگرہ 1971 50th Anniversaryکے موقع پر ’’سوارنم وجے دیوس‘‘ Swarnim Vijay Diwasکی تقریب منعقد کی گئی۔

سنہ 1971 جنگ میں بھارتی فوج کی فتح کی یاد میں تقریب کا انعقاد

تقریب کے دوران 1971کی جنگ میں اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجیوں کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

’’سوارنم وجے دیوس‘‘ Swarnim Vijay Diwasتقریب میں فوجی افسران کے علاوہ ایس ڈی ایم اُوڑی، ڈی ڈی سی بونیار، ایس ڈی پی او اُوڑی سمیت مقامی طالب باشندوں خصوصا طلبہ نے بھی شرکت کی۔

آرمی گڈول سکول بونیار Army Goodwill School Boniyarکے طلبہ نے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے، اسکے علاوہ محفل موسیقی کا انعقاد بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بادامی باغ کنٹونمنٹ میں 'سورنم وجے ورش' تقریب کا اہتمام

اس موقع پر فوجی اہلکاروں نے 1971 کی جنگ1971 50th Anniversary کے دوران اپنے تجربات شیئر کیے اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بھی ان کے نقش قدم پر چلیں۔

مقامی باشندوں نے بھی اس تقریب میں حصہ لیا اور اس حوالے سے اپنے تاثرات بیان کئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.