ETV Bharat / state

My Town My Pride بانڈی پورہ میں ’مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ‘ پروگرام کی اختتامی تقریب

انتظامیہ کے ذریعہ شروع کئے گئے " مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ" پروگرام کی اختتامی تقریب آج سوناواری کے سمبل ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ایڈیشنل سکریٹری برائے سوشل ویلفیئر خورشید احمد ثنائی کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔اس دوران ان کے ہمراہ ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر لون کے علاوہ ضلع سطح کے دیگر متعدد افسران موجود تھے - The closing ceremony of "My Town My Pride" program was held

مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ
مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 5:48 PM IST

یوٹی انتظامیہ کے ذریعہ شروع کئے گئے " مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ" پروگرام کی اختتامی تقریب سوناواری کے سمبل ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ایڈیشنل سکریٹری برائے سوشل ویلفیئر خورشید احمد ثنائی کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔اس دوران ان کے ہمراہ ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر لون کے علاوہ ضلع سطح کے دیگر متعدد افسران موجود رہے - The closing ceremony of "My Town My Pride" program was held

مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ

پروگرام کے دوران "وزٹینگ افسر "نے لوگوں کے مسائل اور تحفظات سننے کے علاوہ علاقے میں ترقیاتی منظرنامے کا بھی جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے مستحقین میں گولڈن کارڈز اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کے علاوہ اراضی کے مالکان میں لینڈ پاس بکس بھی تقسیم کئے
تقریب کے دوران اسکولی طلباء کی جانب سے رنگا رنگ اور دلفریب ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

مزید پڑھیں:My Town My Prideسوپور میں میرا شہر میرا فخر پروگرام اختتام پذیر، لوگوں نے پروگرام میں شرکت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.