ETV Bharat / state

Dilapidated Condition of Link Road: گُنڈ جہانگیر گاؤں کے لوگ سڑک کی خستہ حالی سے پریشان

بانڈی پورہ کے گُنڈ جہانگیر گاؤں میں اندرونی سڑک خستہ حالی کا شکار ہے۔ مقامی لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ علاقے کی سڑک کی مرمت جلد از جلد کرائیں تاکہ عوام کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Dilapidated Condition of Link Road in Bandipora

گُنڈ جہانگیر گاؤں کے لوگ سڑک کی خستہ حالی سے پریشان

author img

By

Published : May 8, 2022, 1:16 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گُنڈ جہانگیر گاؤں میں اندرونی سڑک کی حالت کافی خراب ہے۔ گُنڈ جہانگیر گاؤں کی اس سڑک پر جمع پانی اور کیچڑ کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہاں سڑک کی حالت کافی زیادہ خراب ہے کچھ سڑکیں ابھی بھی زیر آب ہیں اور کچھ پر کیچڑ جمع ہے جس کی وجہ روزانہ کی بنیاد پر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق حالیہ دنوں میں ہوئی بارش کی وجہ سے سڑکیں مزید خراب ہوگئی ہیں اور اس وجہ سے آنے جانے میں لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Gund Jahangir Road Dilapidated Locals Suffer

گُنڈ جہانگیر گاؤں کے لوگ سڑک کی خستہ حالی سے پریشان

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'سڑک کی خستہ حالی کو لے کر کئی دفعہ اعلیٰ حکام تک اس بات کو پہنچایا گیا لیکن پھر بھی اس کا سد باب نہیں کیا گیا اور بارش کے موسم میں یہاں کافی مقدار میں پانی جمع ہوجاتا ہے نتیجتاً لوگوں کو مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے، مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ یہاں سڑکوں کی تعمیر کی جانی چاہیے تاکہ مستقبل میں انہیں ایسی مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔ People are Upset the dilapidated condition of Bandipora road

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.