ETV Bharat / state

Dilapidated Bandipora Bridge: بانڈی پورہ میں خستہ حال پل کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا - ETV Bharat

صدرکوٹ بالا کے باشندوں نے برف باری سے قبل خستہ حال پل Dilapidated Bandipora Bridge کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ برفباری کے ایام میں لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

بانڈی پورہ میں خستہ حال پل کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 4:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے صدرکوٹ بالا میں پُل کی حالت انتہائی خستہ Dilapidated bandipora bridgeہو چکی ہے جس کے سبب آئے روز حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

بانڈی پورہ میں خستہ حال پل کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا

صدر کوٹ بالا سے تعلق رکھنے والے افراد نے انتظامیہ سے حاجن تحصیل سے ملانے والے پل کی فوری طور مرمت کا مطالبہ کیا تاکہ مزید حادثات سے بچا جا سکے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے پُل کی مرمت کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

انہوں نے کہا کہ خستہ حال پل پر آئے روز حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کی جانب سے ’’یقین دہانیوں کے باوجود پل کی مرمت پر توجہ نہیں دی جا رہی۔‘‘

مقامی باشندوں نے برف باری سے قبل پل کی مرمت کا مطالبہ کیا تاکہ برفباری کے ایام میں لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.