ETV Bharat / state

Low Intensity Blast In Bandipora آلوسہ بانڈی پورہ میں ہلکے درجہ کا دھماکہ - اہم خبر بانڈی پورہ

جموں و کشمیر پولیس کے مطابق بانڈی پورہ کے آلوسہ علاقہ میں اس وقت کم شدت کا دھماکہ ہوا جب فوج کی ایک گاڑی علاقے سے گزر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔Low intensity Blast in Bandipora

low-intensity-blast-in-bandipora-aloosa
آلوسہ بانڈی پورہ میں ہلکے درجہ کا دھماکہ
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 8:14 PM IST

بانڈی پورہ: بانڈی پورہ کے آلوسہ علاقے میں آج شام کے وقت ایک ہلکے درجے کا دھماکہ اس وقت پیش آیا جب فوج کی ایک گاڑی علاقہ سے گزر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔Low intensity Blast in Bandipora

آلوسہ بانڈی پورہ میں ہلکے درجہ کا دھماکہ

پولیس نے آفیشل ٹویٹر پر حملے کی تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ بانڈی کے آلوسہ علاقہ میں ایک کم شدت والی دھماکے کی ہوا ہے۔ یہ حملہ اس وقت پیش آیا جب علاقہ سے ایک فوج کی گاڑی جار ہی تھی۔ اس حملے میں کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

low-intensity-blast-in-bandipora-aloosa
آلوسہ بانڈی پورہ میں ہلکے درجہ کا دھماکہ

پولیس کے مطابق حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Encounter in Kulgam کولگام میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.