ETV Bharat / state

Jhelum Banks Turn into Dumping Sites: ’آبی ذخائر کو آلودہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی‘

میونسپل کمیٹی حاجن Municipal Committee Hajan نے دریائے جہلم کے کناروں پر گندگی Jhelum Banks turn into Dumping Sites ڈالنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 2:27 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں دریائے جہلم کے کناروں پر گندگی کے ڈھیر جمع

وادی کشمیر کے آبی ذخائر میں دریائے جہلم کافی اہمیت کا حامل ہے، تاہم آئے روز جہلم کا پانی آلودہ Jhelum Banks turn into Dumping Sitesہوتا جا رہا ہے۔

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے میں کئی مقامات میں دریائے جہلم کے کناروں پر کچرے اور گندگی کے ڈھیر جمع ہیں۔ جہلم کے کناروں پر گندگی، غلاظت اور کچرے سے نہ صرف دریا کاپانی آلودہ ہو رہا ہے بلکہ اس سے جہلم کا وجود بھی خطرے میں پڑ چکا ہے۔

میونسپل کمیٹی حاجن Municipal Committee Hajanکے چیئرمین نے کہا کہ ’’یہ سراسر انسانی اخلاق اور قوانین کے مخالف ہیں کہ لوگ جانے انجانے یا جان بوجھ کر دریائے جہلم کے کناروں پر گندگی پھینک دیتے ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، کیونکہ دریائے جہلم کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہیں۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی حاجن Municipal Committee Hajanدریا کے کناروں کو صاف رکھنے کے لیے خصوصی مہم شروع کی گئی ہے تاہم انہوں نے عوام سے بھی انتظامیہ کا ساتھ دینے اور جہلم کے کناروں پر گندی انڈیلنے سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.