ETV Bharat / state

اشٹینگو میں گندگی کے ڈھیر، لوگوں کا جینا محال - اردو نیوز

جہاں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، وہاں پاس ہی ایک مسجد اور ایک درسگاہ بھی موجود ہے جس کے باعث بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کا آنا جانا مشکل بن گیا ہے۔

اشٹینگو میں گندگی کے ڈھیر
اشٹینگو میں گندگی کے ڈھیر
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 12:06 PM IST

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے اشٹینگو گھاٹ سے تعلق رکھنے والے افراد نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ محلے کے آس پاس جمع کوڑے کرکٹ کو ہٹایا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی غلاظت کے ڈھیر سے وبائی بیماری پھوٹنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

اشٹینگو میں گندگی کے ڈھیر

ان کا کہنا ہے کہ جہاں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، وہاں پاس ہی ایک مسجد اور ایک درسگاہ بھی موجود ہے جس کے باعث بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کا آنا جانا مشکل بن گیا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کوڑے اور گندگی کو یہاں سے ہٹانے اور یا کوئی متبادل انتظام کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.