ETV Bharat / state

کورونا بحران کے دوران عوامی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی - ضلع ترقیاتی کمشنر

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ اگرچہ آج کی تقریب کورونا کے خلاف لڑی گئی جنگ کو بطور خوشی منائی جا رہی ہے۔ تاہم اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ کووڈ ختم ہوچکا ہے۔

کورونا بحران کے دوران عوامی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 6:11 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے ضلع ہسپتال میں ایک تقریب میں کورونا بحران کے دوران خدمات انجام دینے والے فرنٹ لائن ورکرز کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

کورونا بحران کے دوران عوامی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی

ضلع ترقیاتی کمشنر کی قیادت میں اس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ اگرچہ، آج کی تقریب کورونا کے خلاف لڑی گئی جنگ کو بطور خوشی منائی جا رہی ہے۔ تاہم اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ کووڈ ختم ہوچکا ہے۔

انہوں نے لوگوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وائرس ابھی بھی ہمارے درمیان موجود ہے۔ ہمیں ہر قیمت پر احتیات برتنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ساورکر سے متعلق راج ناتھ کے بیان پر ہندو مہاسبھا کا اعتراض

اس موقع پر تعلیم، صحت اور دیگر محکمہ کے ایسے ملازمین موجود تھے، جنہوں نے کورونا بحران کے دوران قابل ستائش کام انجام دیے۔ اس موقع پر سی ایم او بانڈی پورہ ڈاکٹر بشیر احمد کی بھی ستائش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.