ETV Bharat / state

Drug Smuggler Account Frozen بانڈی پورہ میں منشیات فروش کے بینک کھاتے منجمد،پولیس - منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی

بانڈی پورہ پولیس نے اشم حاجن کے رہایشی ارشاد احمد ولد عبدالصمد خان نامی منشیات فروش کے دو بینک کھاتوں کو منجمد کیا ہے ۔ اس کے علاوپ پولیس نے اس کے ایک لوڈ کیرئر جس کی مارکیٹ میں قیمت 3 لاکھ 18 ہزار روپیے کو ضبط کیا ہے۔

Drug Smuggler  account Frozen By Bandipora Police
بانڈی پورہ میں منشیات فروش کے بینک کھاتے منجمد،پولیس
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 4, 2023, 5:43 PM IST

بانڈی پورہ: منشیات کے خلاف جنگ کو تیز تر کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کے دو بینک کھاتوں کو منجمد کرکے اس کے لوڈ کیرئر کو بھی ضبط کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ منشیات فروش نے یہ تمام منشیات کا کاروبار کرکے حاصل کی تھی۔مذکورہ منشیات فروش کی شناخت ارشاد احمد ولد عبدالصمد خان ساکن اشم حاجن کے بطور کی گئی ہے۔

  • Bandipora Police has frozen 2 bank accounts having savings of Rs 3,97,603 & one Auto load carrier with market value of Rs 3,18,000 belonging to a notorious drug smuggler Irshad Ahmad S/o Ab.Samad Khan R/o Asham Hajin under NDPS Act.@JmuKmrPolice @KashmirPolice @DIGBaramulla (1/2)

    — District Police,Bandipora (@bandiporapolice) September 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بانڈی پورہ پولیس نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'بانڈی پورہ پولیس نے اشم حاجن کے رہائشی ارشاد احمد ولد عبدالصمد خان نامی ایک بد نام زمانہ منشیات فروش کے دو بینک کھاتوں جن میں 3 لاکھ 97 ہزار 6 سو 3 روپیے بچت تھے،کو منجمد اور اس کے لوڈ کیرئر جس کی مارکیٹ میں قیمت 3 لاکھ 18 ہزار روپیے کو ضبط کیا ہے'۔
مزید پڑھیں:

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ 'یہ تمام بچت غیر قانونی طور پر منشیات کا کاروبار کرکے حاصل کی گئی تھی'۔

Drug Smuggler  account Frozen By Bandipora Police
بانڈی پورہ میں منشیات فروش کے بینک کھاتے منجمد،

قابل ذکر ہے کہ ماہ گذشتہ جموں وکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں ایک منشیات فروش کے دو منزلہ مکان کو منسلک کر دیا تھا اور زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط کیے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.