ETV Bharat / state

Drivers Association protests in Bandipora: بانڈی پورہ میں ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا احتجاج - روڈ کی خستہ حالی کے خلاف مظاہرہ

ضلع بانڈی پورہ کے حاجن اور شاہ گنڈ علاقے کے ڈرائیوں نے روڈ کی خستہ حالی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ Drivers Protest Against R&B Dept over Dilapidated Condition of Roads in Bandipora

Drivers Association protests in Bandipora
بانڈی پورہ میں ڈرائیورز ایسوسی ایشن کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 8:36 PM IST

بانڈی پورہ : جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن اور شاہ گنڈ علاقہ کے ڈرائیورز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج حاجن تا سوپور روڈ کی خستہ حالی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین نے محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ حاجن تا سوپور روڈ کی حالت بہتر بنانے میں ناکام ہوگئی ہے جس سے ڈرائیوروں کے ساتھ ساتھ مسافروں کو بھی کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور متعلقہ محکمہ اور ضلع انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وہ کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں کررہے ہیں۔

بانڈی پورہ میں احتجاج

مظاہرین نے اس معاملے پر انتظامیہ سے جلد از جلد مداخلت کرنے کی درخواست کی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر انتظامیہ نے کوئی اہم قدم نہیں اٹھایا تو وہ احتجاج کو مسلسل جاری رکھیں گے - Drivers Protest Against R&B Dept over Dilapidated Condition of Roads in Bandipora

یہ بھی پڑھیں: MC Chairman Sumbal Holds Public Convention: سمبل، بانڈی پورہ میں ریلی، کنونشن کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.