ETV Bharat / state

Surgical Health Mela in Bandipora: سی ایم او بانڈی پورہ کی سرجیکل ہیلتھ میلے میں رجسٹریشن کرانے کی اپیل - بانڈی پورہ میں سرجیکل ہیلتھ میلے

بانڈی پورہ میں سرجیکل ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس سرجیکل ہیلتھ میلے میں مریضوں کے لیے آپریشن (سرجریز) کی سہولیات مفت رکھی جائے گی۔ Surgical Health Mela in Bandipora

Surgical Health Mela in Bandipora: سی ایم او بانڈی پورہ نے سرجیکل ہیلتھ میلے میں رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی

author img

By

Published : May 11, 2022, 5:59 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں اعلیٰ سطح کے سرجیکل ہیلتھ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس سرجیکل ہیلتھ میلے میں مریضوں کے لیے آپریشن (سرجریز) کی سہولیات مفت رکھی جائیں گی۔ اس کیمپ کے دوران ایل ایس سی ایس سرجری کو چھوڑ کر دیگر تمام طرح کی سرجریز مریضوں کے لئے مفت انجام دی جائیں گی۔ Surgeries Free For Patients in Bandipora

Surgical Health Mela in Bandipora: سی ایم او بانڈی پورہ نے سرجیکل ہیلتھ میلے میں رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ سرجری کے دوران تمام اخراجات جیسے کہ ایکسرے، یو ایس جی اور دیگر ضروریات کے لیے مکمل خرچ ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر برداشت کرے گا۔ Department of Health and Family Welfare اس سلسلے میں بانڈی پورہ ہیلتھ انتظامیہ نے لوگوں سے چھ ماہ تک اپنے متعلقہ نزدیکی ہسپتال یا کسی بھی طبی سہولت مرکز پہ رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی تاکہ مریضوں کی تمام سہولیات مل سکیں۔ Surgical Health Mela in Bandipora

یہ بھی پڑھیں: Health Mela Held in Doda: ڈوڈہ کے بلاک آسر میں ہیلتھ میلے کا انعقاد

خیال رہے کہ یہ پہل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز Director of Health Services کی جانب سے شمالی کشمیر کے تینوں اضلاع بشمول کپواڑہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں شروع Free health services in Bandipora کی گئی ہے۔ Surgical Health Mela in Bandipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.