ETV Bharat / state

Bandipora Residents Accuse Block Office of Misusing Govt Funds: ناقص کام کے عوض روپے اینٹھنے کا الزام

author img

By

Published : Dec 14, 2021, 6:15 PM IST

گلی اور ڈرین کی ’ناقص‘ مرمت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوفی محلہ، بانڈی پورہ کے باشندوں نے بلاک ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پر ناقص کام کے عوض روپے اینٹھنے کا الزام عائد کیا ہے. Bandipora residents accuse Block Office of misusing govt funds۔

ناقص کام کے عوض روپے اینٹھنے کا الزام
ناقص کام کے عوض روپے اینٹھنے کا الزام

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے صوفی محلہ، اونہ گام میں حال ہی میں بلاک ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ Bandipora Block Officeکی جانب سے گلی کوچوں سمیت ڈرین کی مرمت کا کام انجام دیا گیا، تاہم مقامی باشندوں نے محکمہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سرکاری خزانے کو لوٹنے کا الزام عائد کیا۔

گلی اور ڈرین کی ’ناقص‘ مرمت پر صوفی محلہ بانڈی پورہ کی عوام برہم

مقامی باشندوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صوفی محلہ بانڈی پورہ کے گلی کوچوں اور ڈرین کی مرمت کے لیے 4 لاکھ 80 ہزار روپے واگزار کیے گئے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ٹھیکہ دار نے ناقص اور ادھورا کام کرکے ’’کام مکمل کرنے کے حوالے سے بورڈ بھی چسپاں کیا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ الاٹ اور منظور شدہ کام کے بر عکس محض 20یا 25فیصد ہی کام انجام دیا گیا اور اس میں بھی ناقص مواد کا استعمال کیا گیاBandipora residents accuse Block Office of misusing govt funds۔

مقامی باشندوں نے دعویٰ کیا کہ ’’اتفاقا یہ کام اس علاقے کے مقامی سرپنچ نے انجام دیا ہے اور کام مکمل کرنے کے بعد بورڈ چسپاں کرکے کام مکمل کیے جانے کا اعلان کیا۔‘‘ مقامی باشندوں نے دعویٰ کیا کہ عوامی امیدوں کے برعکس ناقص اور ادھورا کام کیا گیا جس سے عوام کو راحت پہنچنے کے بجائے تکلایف سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے کام کی جانچ پڑتال کیے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.