ETV Bharat / state

Dilapidated Hajan Sopore link road: حاجن-سوپور رابطہ سڑک انہتائی خستہ، عوام کو مشکلات کا سامنا - حاجن - سوپور رابطہ سڑک انہتائی خستہ

ضلع بانڈی پورہ میں حاجن - سوپور رابطہ سڑک کی مرمت Hajan Sopore Link Road Dilapidatedکے حوالے سے مقامی باشندوں نے کئی بار انتظامیہ سے گزارشات کیں، تاہم انکے مطابق، ابھی تک اس حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

Dilapidated Hajan Sopore link road : حاجن - سوپور رابطہ سڑک انہتائی خستہ، عوام کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Jan 20, 2022, 2:08 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن قصبے میں سوپور اور حاجن قصبوں کو ملانے والی رابطہ سڑک Hajan Sopore Link Road Dilapidatedکی خستہ حالی عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

حاجن - سوپور رابطہ سڑک انہتائی خستہ، عوام کو مشکلات کا سامنا

سڑک پر جگہ جگہ گہرے گڑھے بنے ہوئے ہیں جن میں جمع گندا پانی مقامی باشندوں سمیت راہگیروں کے لیے باعث عذاب بنا ہوا ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز سمیت راہگیروں کو خستہ حال سڑک کے باعث دشواریوں کا سامنا Dilapidated Hajan Sopore link road کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارشوں اور برفباری کے دوران کیچڑ جبکہ خشک موسم میں گرد و غبار سے خستہ حال سڑک کو پار کرنا دشوار ہو رہا ہے۔

ایک مقامی شہری نے بتایا کہ انہوں نے سڑک کی مرمت کے حوالے سے کئی بار انتظامیہ سے گزارشات کیں، تاہم انکے مطابق ابھی تک اس حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

مقامی باشندوں نے سڑک کی جلد سے جلد مرمت کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.