ETV Bharat / state

DC Bandipora Distributes Sports Kits: ڈی سی بانڈی پورہ نے اسپورٹس کلبوں کو اسپورٹس کٹس تقسیم کی - بانڈی پورہ میں اسپورٹس کٹس تقسیم

بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے متعدد اسپورٹس کلب میں اسپورٹس کی کٹس تقسیم کی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ مختلف اسکیموں کے تحت نہ صرف ہر گاؤں میں کھیل کے میدان تیار کیے جا رہے ہیں بلکہ مختلف گاؤں کے اسپورٹس کلبوں میں کھیلوں کی اشیاء بھی تقسیم کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ کھیلو انڈیا کے تحت متعدد ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ DC Bandipora Distributes Sports Kits

ڈی سی بانڈی پورہ نے اسپورٹس کلبوں کو اسپورٹس کٹس تقسیم کیں

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 7:49 PM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے اسپورٹس کلبوں اور تنظیموں میں اسپورٹس کٹس تقسیم کیں۔ اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد، انچارج ایکٹیویٹیز ناصر حسین، نوجوان فٹبالر عاقب امین اور ضلع کے دیگر اعلیٰ افسران موجود تھے۔ DC Bandipora Distributes Sports Kits

ڈی سی بانڈی پورہ نے اسپورٹس کلبوں کو اسپورٹس کٹس تقسیم کیں

اس موقع پر مختلف اسپورٹس کلبوں اور انجمنوں کے کھلاڑیوں اور نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے کہا کہ ضلع انتظامیہ ضلع میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مختلف اسکیموں کے تحت نہ صرف ہر گاؤں میں کھیل کے میدان تیار کیے جا رہے ہیں بلکہ مختلف گاؤں کے اسپورٹس کلبوں میں کھیلوں کی اشیاء بھی تقسیم کی جاتی ہیں اس کے علاوہ کھیلو انڈیا کے تحت متعدد ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موسمی حالات میں بہتری کے ساتھ ہی بیرونی کھیلوں کی سرگرمیاں جلد شروع ہو جائیں گی اور محکمۂ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ضلع میں مختلف کھیل کود کی سرگرمیوں کا تفصیلی کیلنڈر لے کر آئے گا۔

مزید پڑھیں: سرینگر میں اپنی نوعیت کا پہلا ہمہ مقصدی اسپورٹس کلب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.