ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ’مشن یوتھ‘ کے تحت نوجوانوں کو مختلف اسکیموں کی جانکاری دی گئی

جموں و کشمیر مشن یوتھ کی مختلف اسکیمز کے بارے میں عوام الناس خصوصا نوجوانوں کو معلومات فراہم کرنے کی غرض سے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آگہی پروگرام منعقد کیا گیا۔

بانڈی پورہ: ’مشن یوتھ‘ کے تحت نوجوانوں کو مختلف اسکیموں کی جانکاری دی گئی
بانڈی پورہ: ’مشن یوتھ‘ کے تحت نوجوانوں کو مختلف اسکیموں کی جانکاری دی گئی
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 12:48 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نیسبل علاقے میں ایک آگہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے نوجوانوں، طالب علموں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر سے وابستہ افراد کو ’’مشن یوتھ‘‘ کے تحت وضع کی گئی مختلف اسکیموں کے حوالے سے جانکاری دی گئی۔

بانڈی پورہ: ’مشن یوتھ‘ کے تحت نوجوانوں کو مختلف اسکیموں کی جانکاری دی گئی

آگہی پروگرام میں شرکت کر رہے مقامی باشندوں خصوصا نوجوانوں کو اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے مختلف طریقوں اور طرز عمل سے متعلق بھی جانکاری دی گئی۔

آگہی پروگرام میں محکمہ کے عہدیداروں کے علاوہ مقامی پنچایت سے منسلک بعض پی آر آئیز بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ: اسپتال میں بنیادی سہولیات کا فقدان

پروگرام کے دوران مشن یوتھ کے تحت جاری کئی اسکیموں جن میں ’ممکن‘، ’سنجیون‘ سمیت طالب علموں کے لئے مخصوص کئی دیگر اسکیموں کے حوالے سے شرکاء کو مفصل جانکاری دی گئی۔

پروگرام میں موجود کونسلروں نے انہیں ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے طریقہ کار سے آگاہ کرنے کے علاوہ اس سلسلے میں انہیں تربیت بھی دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.